Categories: تعلیم

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یو جی ریگولر کورس میں سی یو ای ٹی کے ذریعہ داخلے کا آغاز

حیدرآباد، 6،اپریل(انڈیا نیرٹیو)

مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی میں تعلیمی سیشن2022-23 کے لیے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (CUET) 2022کے ذریعے انڈرگریجویٹ ریگولرکورسزمیں داخلے دیئے جارہے ہیں۔پروفیسراشتیاق احمد،رجسٹرار کے بموجب نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) تمام مرکزی یونیورسٹیوں بشمول مانو کے لیے مشترکہ داخلہ ٹسٹ کا انعقاد کر رہی ہے۔

داخلہ امتحان کمپیوٹر بیسڈ ٹسٹ(سی بی ٹی) موڈمیں لیاجائے گا۔امیدواروں کوCUETکی ویب سائٹ https://cuet.samarth.ac.in/پردستیاب آن لائن درخواست فارم کوپرکرناہوگا۔آن لائن فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 6مئی مقررہے۔ یو جی ریگولر کورسز کے لیے تفصیلی پراسپکٹس manuu.edu.inپردستیاب ہے۔

یو جی ریگولر کورسز میں بی اے، بی اے آنرز(جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن)، بی کام، بی ایس سی (ایم پی سی، ایم پی سی ایس، زیڈ بی سی)، بیچلر آف ووکیشنل کورسز(میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی اور میڈیکل لیباریٹری ٹکنالوجی)، بی ٹیک (کمپیوٹر سائنس)، بی ٹیک (پالی ٹیکنیک کامیاب طلبہ کو سال دوم میں راست داخلہ)میں داخلے دئیے جائیں گے۔

این ٹی اے‘مانو کے لیے تمام انٹرنس ٹسٹ صرف اردو میڈیم میں منعقد کرے گا۔ امیدواروں کو آن لائن درخواست کے آغاز میں مانو کا انتخاب کرنا ہوگا۔مسلمہ بورڈزسے2 10کامیاب امیدواروں کیعلاوہ یونیورسٹی سے تسلیم کردہ دینی مدارس کے طلبا بھی درخوا ست دینے کے اہل ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago