Categories: تعلیم

مالیگاؤں میں اگنی پتھ امتحان کی ٹریننگ 14 جولائی 2022 بروز جمعرات سے شروع

ہر گھر سے ایک فرد فوج کا حصہ بنے : یونس خان ریٹائرڈ آرمی جوان

گزشتہ دنوں مرکزی حکومت کی جانب سے اگنی پتھ اسکیم کا آغاز کیا گیا۔ اس تعلق سے مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ کی جانب رہنمائی پروگرام کا انعقاد ہوا ساتھ ہی امیدواروں کو فارم بھر کر دیا گیا اور دیگر رہنمائی بھی کی گئی۔

سابق فوجی جوان یونس خان نے کہا کہ آج ملک کے سنگین حالات جو دیکھتے ہوئے یہ لازمی ہو گیا ہے کہ ہر گھر سے ایک فرد کم از کم فوج کا حصہ بنے. جس سے ایک طرف ملک کی خدمت اور بے روزگاری میں کمی ہوگی. آج زیادہ تر نوجوان نسل چار سے دس سال زندگی کے قیمتی اوقات وقت گزاری, بیکاری, فضول خرچی اور بری لت میں کاٹ رہے ہیں یا مجبور ہیں۔

اگنی پتھ میں نامزد ہونے کے لیے جسمانی ٹریننگ بھی بہت ضروری ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم ڈی ایف کے زیر اہتمام سابق فوجی یونس خان کی نگرانی و رہنمائی میں بروز جمعرات 14 جولائی 2022 سے ٹریننگ کا آغاز ہو رہا ہے۔ جو طلبااگنی پتھ میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں اور ٹریننگ کے خواہشمند ہیں وہ درج ذیل نمبرات پر رابطہ کرکے اپنا نام درج کرالیں۔

8650740225

9860477278

9028133044

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago