Categories: تعلیم

سی بی ایس ای نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا، 92.71 فیصد طلبا کامیاب

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 22 جولائی (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آج (جمعہ) سینئر سیکنڈری (کلاس 12) بورڈ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا۔سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے آفیشل ریلیز کے مطابق اس سال 12ویں کے امتحان میں 92.71 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ گزشتہ سال 99.37 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے تھے۔ تاہم، پچھلے سال نتائج کا اعلان متبادل تشخیصی طریقہ کے ذریعے کیا گیا تھا۔ پاس ہونے کا تناسب سال 2020 میں 88.78 فیصد اور سال 2019 میں 83.40 فیصد رہا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سی بی ایس ای نے نتائج دیکھنے کے لیے رزلٹ پورٹل پر تین لنکس کو فعال کیا ہے۔ نتیجہ اور اسکور کارڈ سرکاری رزلٹ پورٹل<span dir="LTR">cbseresults.nic.in </span>پر دیکھا جا سکتا ہے۔ نتیجہ اورا سکور کارڈ دیکھنے کے لیے طلباء کو اپنا رول نمبر، اسکول نمبر اور ایڈمٹ کارڈ کا شناختی نمبر رزلٹ پیج پر درج کرنا ہوگا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago