Urdu News

نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، سنگاپور

جناب دھرمیندر پردھان نے نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، سنگاپور کے دورے سے بھارتی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کے امکانات اجاگر ہوتے ہیں

جناب  دھرمیندر پردھان نے نانیانگ  یونیورسٹی، سنگاپور  کے دورے سے بھارتی  یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کے امکانات اجاگر ہوتے ہیں


جناب  دھرمیندر پردھان نے سنگاپور کے وزیر برائے امور خارجہ سے ملاقات کی. ہنرمندی کے فروغ اور تعلیم میں کثیر جہتی باہمی تعاون کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے بات چیت کی

جناب دھرمیندر پردھان نے اپنے دورہ سنگاپور کے دوسرے دن سینئر وزیر اور سماجی پالیسیوں کے کوآرڈینیٹنگ وزیر سے ملاقات کی

تعلیم اور ہنر مندی کے فروغ  نیز چھوٹے کاروبار کے  مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وزیر موصوف نے بھارتی  طلباء سے  بات چیت کی. اور اعلیٰ تعلیم، تحقیق، اختراع، کاروبار اور آموزش کو کلاس روم کی چار دیواری سے باہر لے جانے کےخاکے پر  گہرائی سے غور و خوض کیا۔

Recommended