Categories: تعلیم

پروفیسر مشتاق صدف کی زبانی، تاجکستان کی تعلیمی کہانی

<p style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;"> تاجکستان میں ہر سال بڑے پیمانے پر ماہ اپریل میں  تمام تعلیمی  دانش گاہوں ،یونیورسٹیوں ،کالجوں اور انسٹی ٹیوٹس میں ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں اساتذہ کے ساتھ طلبا و طالبات بھی مقالے پیش کرتے ہیں۔ اس کانفرنس میں اپنے  سبجیکٹ کے حساب سے کسی بھی موضوع پر مقالہ لکھنے کی آزادی ہوتی ہے۔ چنانچہ ہر شعبہ کے طلباء وطالبات اور اساتذہ اپنے سبجیکٹ کے مطابق الگ الگ موضوعات پر مقالے تحریر کرتے ہیں ۔ یہ کانفرنس تمام شعبوں میں الگ الگ طور پرمنعقد کی جاتی ہے۔ </span></p>
<div style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;">اس بار تاجک نیشنل یونیورسٹی ،دوشنبہ،تاجکستان میں  20اپریل 2022کو اس کانفرنس کا افتتاحی اجلاس ہوا۔جس میں متعدد مقتدر علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس دس دنوں تک چلتی ہے۔ تاجک نیشنل یونیورسٹی کی صرف بات کی جاۓ تو اس دفعہ کم وبیش 1700طلباءوطالبات اور750اساتذہ مقالے پیش کریں گے۔ اس موقع پر دو الگ الگ کتابچے (   بالترتیب157 اور87   صفحات پر مشتمل )شائع کیے گئے ہیں ۔ایک میں طلباءوطالبات کے نام اور اوران کےمقالے کے عنوانات درج ہیں جبکہ دوسرے میں اساتذہ اور ان کے مقالوں کے عنوانات شامل کیے گئےہیں۔اس موقع پرخاکسار نے بھی "تفہیم غالب" کے موضوع پر اپنا مقالہ 21اپریل2022کو  ہندی- اردو شعبہ میں منعقد کانفرنس میں پیش کیا۔</span></div>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago