Categories: تعلیم

مولانا آزاد میموریل کالج جموں میں ”اردو شاعری میں عورت کا مقام“کے موضوع پر تقریری مقابلے کا آن لائن اہتمام

<p style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;"> مولانا آزاد میموریل کالج جموں  میں ”اردو شاعری میں عورت کا مقام“کے موضوع پر تقریری مقابلے کا آن لائن اہتمام</span></p>
<div style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;">جموں//شعبہ اُردو مولانا آزاد میموریل کالج جموں میں شعبہُ اردو اور آئی کیواے سی کے اشتراک سے”تقریری مقابلہ “کااہتمام کیاگیاجس کی صدارت کے فرائض کالج ہذاکے پرنسپل پروفیسرجی ایس رکوال نے انجام دیئے۔اس  مقابلے میں شعبہ اردو سے وابستہ ۱۰ طلباءو طالبات نے حصہ لیا ، جن میں سے جج صاحبان نے محمد شاہد اقبال کوپہلی پوزیشن ،اضحا اسما کودوسری پوزیشن اور ثاقب فاروق کوتیسری پوزیشن پرفاتح قراردیا۔کنوینرآئی کیواے سی پروفیسرنیرج شرمااورصدرشعبہ اُردو  ڈاکٹرشہنازقادری نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرنے کےلئے طلباءکومبارک باد دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔اس دوران تقریب میں کالج کے دیگرفیکلٹی ممبران بھی موجودرہے۔</span></div>

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago