Categories: تعلیم

انجینئرنگ کورسیس میں ایڈمیشن کے لیےجے ای ای 2022 کا نوٹیفکیشن جاری

منصورہ انجینئرنگ کالج میں مفت فارم بھرنے کی سہولت،مکمل رہنمائی اور کاؤنسلنگ

بارہویں سائنس کے بعد انجینئرنگ فیلڈ میں کریئر بنانے کی خواہش مند طلباو طالبات جوائنٹ انٹرنس اگزام مین(JEE Main 2022) میں ضرور شرکت کریں۔ ملک بھر کے نامور تعلیمی اداروں، سینٹرل یونیورسٹیوں اور پرائیوٹ انسٹی ٹیوٹ میںBE / BTech میں داخلوں کیلئے قومی سطح پرJEE Main  امتحان لیا جاتا ہے۔ اس طرح سے آئی آئی ٹی اداروں میںBTech میں داخلے کے لیےJEE Mainاور  JEE Advance امتحان لیا جاتا ہے۔

انجینئرنگ کورسیس میں ایڈمیشن کے لیے  JEE Main 2022 کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے اور فارم بھرنے کی آخری تاریخ 31مارچ 2022ہے۔ اس امتحان کا پہلا سیشن 16سے 21اپریل 2022کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ امتحان کمپیوٹر بیسڈ موڈ پرجس میں سوالات ایم سی کیو ٹائپ رہیں گے۔یہ امتحان فزکس، کمیسٹری اور میتھس مضامین پر منحصر رہے گا۔ اس امتحان کی آن لائن رجسٹریشن فیس جنرل اور او بی سی کٹیگری کے طلبا کے لیے 650روپئے،  طالبات اور ایس سی و ایس ٹی طلبہ کے لیے 325روپئے مقر رہے۔

مالیگاؤں میں منصورہ انجینئرنگ کالج میںJEE Main 2022 اورMHT CET 2022کے لیے اسٹو ڈنٹس کاؤنسلنگ سینٹر میں مفت فارم بھرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ نیز طلباء و طالبات کو انجینئرنگ کورسیس کی مکمل معلومات اور مقابلہ جاتی امتحانات کی رہنمائی فراہم کی جاری ہے۔

بارہویں سائنس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات و سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ انجینئرنگ ڈگری کورسیس کے اہلیتی لازمی امتحان میں رجسٹریشن ضرور کر وائیں۔آن لائن رجسٹریشن کے لیےwww.jeemain.nta.nic.inویب سائٹ سے استفادہ کریں۔

مزید معلومات کے لیے منصورہ کاؤنسلنگ سینٹررابطہ قائم کریں: پروفیسرصدیقی محسن کو آرڈینیٹر  (9028254543)، پروفیسرشہزاد مبین (9822852835)، پروفیسر فہد بلال(9028254538)، پروفیسر ایس این انصاری(9028254518)

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago