Urdu News

ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی کی کتاب’’ہندوستان کی شرعی حیثیت‘‘ پر مذاکرہ اور مباحثہ

ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی کی کتاب’’ہندوستان کی شرعی حیثیت‘‘ پر مذاکرہ اور مباحثہ

خسرو فاؤنڈیشن کی جانب سے مذاکرے اور مباحثے کا انقعاد

ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی کی کتاب ’’ ہندوستان کی شرعی حیثیت‘‘ پر خسرو فاؤنڈیشن نے انڈیا اسلامک کلچر سینٹر، لودھی روڈ، نئی دہلی میں ایک اہم مباحثے کا پروگرام طے کیا ہے۔ ’’ ہندوستان کی شرعی حیثیت‘‘ ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی کی اہم تصنیف ہے۔احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

 پروگرام کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

صدارت:مولانا اصغر علی امام سلفی، آل انڈیا جمیعت اہل حدیث

مہمان خصوصی:پروفیسر ،ڈاکٹر، مولانا سعود عالم قاسمی، ڈین فیکلٹی آف دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

تاریخ: 11نومبر2021

وقت: شام 4بجے(4:00 PM)

مقام: انڈیا اسلامک کلچر سینٹر، لودھی روڈ، نئی دہلی110003

مجلس منتظمہ:

پروفیسر اختر الواسع، جناب  روہت کھیرا، جناب سراج الدین قریشی، جناب رنجن مکھرجی

مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں:

9810541045, 9810014389, 9810093344, 9958066443

Recommended