Categories: تعلیم
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کا مقصد برابری اور شمولیت کو یقینی بنانا ہے
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  21<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/ستمبر<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021 ۔ وزارت تعلیم اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے آج سبھی کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے نقطہ نظر کے تحت ’شمولیت پر مبنی نظام حکمرانی کو یقینی بنانا: ہر شخص کو اہمیت دینا (انشورینگ انکلوزیو گورنینس: میکنگ ایوری پرسن میٹر‘ کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ قبائلی امور کے مرکزی وزیر جناب ارجن منڈا نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے ویبینار سے خطاب کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری جناب امت کھرے، یو جی سی کے چیئرمین جناب ڈی پی سنگھ، اعلیٰ تعلیم کی جوائنٹ سکریٹری محترمہ نیتا پرساد اور وزارت کے سینئر افسران اس موقع پر موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ارجن منڈا نے کہا کہ ایکلوویہ مثالی رہائشی اسکول (ای ایم آر ایس) اسکیم شمولیت پر مبنی تعلیم کے تئیں وزیر اعظم کے دوراندیشانہ نقطہ نظر کو ظاہر کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ای ایم آر ایس قبائلی علاقوں میں حاشیائی آبادی کے لئے تعلیم تک رسائی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ جناب منڈا نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کا مقصد برابری اور شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں قبائلی سماج کی تعلیم کو ایک قومی شکل دی ہے اور یہ بہتر نظام حکمرانی کا ایک حقیقی منشور ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا، سمگر شکشا وغیرہ جیسے پروگرام قبائلی اور دیہی علاقوں کے طلباء کو قومی سطح پر مسابقت کرنے میں مدد کررہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب ارجن منڈا نے سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس اور سب کا پریاس کے جذبے کے ساتھ سیلف گورنینس کی اہمیت پر زور دیا۔ جناب منڈا نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہمیں ان آدرشوں کے حصول کے لئے لوگوں کی شراکت داری پر توجہ دینے کے ساتھ یہ اصول دیا ہے جو ایک حقیقی جمہوریت کی بنیاد ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب منڈا نے اس بات کا اعادہ کیا کہ جب ہم آزادی کا امرت مہوتسو منارہے ہیں تو ایسے وقت میں سبھی لوگوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے ہماری طویل مدتی آئینی عہد بستگی کے ساتھ مواقع کا فائدہ اٹھانے کے لئے سبھی کو بااختیار بنانے کا ہمارا عہد ہونا چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب منڈا نے اچھی حکمرانی، سیلف گورنینس اور شمولیت پر مبنی حکمرانی  پر زور دیا، جس کا نتیجہ شمولیت پر مبنی ترقی کی شکل میں برآمد ہوتا ہے۔ جناب منڈا نے تعلیم سے وابستہ اشخاص کو نئی نسل بالخصوص محروم افراد کے امنگوں کو قوت پرواز دینے کے تئیں ان کی ذمے داری یاد دلائی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب امت کھرے نے دیہی اور قبائلی علاقوں کے طلباء سمیت سماج کے محروم طبقات سے تعلق رکھنے والے طلباء کے مسائل پر روشنی ڈالی۔ جناب کھرے نے طلباء کو زبان سے متعلق درپیش مسائل پر زور دیا۔ انھوں نے ہندی اور علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا، تاکہ کوئی بھی طالب علم پیچھے نہ رہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یو جی سی کے چیئرمین پروفیسر ڈی پی سنگھ نے اپنی افتتاحی تقریر میں ہماری جمہوریت کے محور کے طور پر موجود اور مواقع کی برابری کے آئینی آدرشوں کا اعادہ کیا۔ انھوں نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی قیادت سے شمولیت پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اچھی حکمرانی کی سمت میں ٹھوس کوششیں کرنے اور اپنے سبھی وابستگان کو یکساں طور پر مواقع فراہم کرنے کی کوشش کرنے کی اپیل کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">’شمولیت پر مبنی نظام حکمرانی کو یقینی بنانا: ہر شخص کو اہمیت دینا‘ کے موضوع پر ویبینار تعلیمی قیادت، ماہرین تعلیم اور منتظمین کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس ویبینار کا انعقاد بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، لکھنؤ کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سنجے سنگھ نے استقبالیہ خطبہ دیا، اس کے بعد لکھنؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر آلوک رائے نے اپنے کلیدی خطبے میں طلباء کو ہمارے نظام تعلیم کی اصل بنیاد قرار دیا۔ انھوں نے سماج کے سبھی طبقات کے طلباء کو درپیش مسائل کا ذکر کیا اورطالبات، دیویانگ طلباء، قبائلی طلباء وغیرہ کو درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ پروفیسر رائے نے مختلف پس منظر کے طلباء کے لئے اقدار سازی اور ویلیو ایڈیشن پر زور دیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> تکنیکی اجلاس کی صدارت بھگت  پھول سنگھ مہیلا وشوودیالیہ سونی پت کی سابق وائس چانسلر پروفیسر سشما یادو نے کی۔ اس کے علاوہ یو جی سی کے رکن پروفیسر ایم ایم سالنکھے، بھارتی ودیاپیٹھ، پونے کے وائس چانسلر پروفیسر ایچ سی ایس راٹھور، سینٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار کے سابق وائس چانسلر اور پروفیسر بھیم رائے میتری، آئی آئی ایم ناگپور کے ڈائریکٹر نے تکنیکی اجلاس سے خطاب کیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago