تعلیم

وزارت تعلیم نے گریڈ-1 میں داخلہ کی عمر 6  سال اور اس سے زیادہ کرنے کی ہدایت کی

قومی تعلیمی پالیسی 2020، ملک کی قومی ترجیح کے طور پر ‘بنیادی مرحلے. پر بچوں کی تعلیم کو مضبوط بنانے کی سفارش کرتی ہے۔ بنیادی مرحلہ تمام بچوں (3 سے 8 سال کے درمیان) کے لیے 5 سال کے سیکھنے کے مواقع پر مشتمل ہے.  جس میں 3 سال کی پری اسکول تعلیم اور 2 سال کی ابتدائی پرائمری گریڈ-I اور گریڈ-II شامل ہیں۔ اس طرح یہ پالیسی پری اسکول سے گریڈ II تک بچوں کی بغیر. کسی رکاوٹ کے سیکھنے اور ترقی کو فروغ دیتی ہے۔ داخلہ کی عمر

یہ صرف آنگن واڑیوں یا سرکاری/سرکاری امداد یافتہ. نجی اور این جی او کے زیر انتظام پری اسکول سینٹرز میں. زیر تعلیم تمام بچوں کے لیے تین سال کی معیاری پری اسکول تعلیم تک رسائی کو یقینی بنا کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، بنیادی مرحلے میں سب سے اہم عنصر قابل اساتذہ کی دستیابی ہے. جو خاص طور پر عمر اور ترقی کے لحاظ سے موزوں نصاب اور تدریسی تربیت یافتہ ہوں ۔ نیشنل کریکولم فریم ورک برائے فاؤنڈیشن اسٹیج . (این  سی ایف – ایف ایس) بھی حال ہی میں  20  اکتوبر  2022  کو شروع کیا گیا ہے۔

.ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے دو سالہ ڈپلومہ ان پری اسکول ایجوکیشن کورس کو ڈیزائن کرنے اور چلانے کے عمل کو شروع کرنے کی بھی درخواست کی  گئی ہے

اس ویژن کو پورا کرنے کے لیے، وزارت تعلیم کی اسکولی تعلیم اور خواندگی کے محکمہ نے  ڈی او  لیٹر  22-7 /2021 –  ای ای  . 19 / آئی ایس. 13، مورخہ.: 9 فروری 2023 کے واسطے سے  تمام ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کو پالیسی کے ساتھ داخلے کے لیے اپنی عمر کو ہم آہنگ کرنے . اور 6 سال  یا اس سے زیادہ  کی عمر میں  گریڈ-1 میں داخلہ دینے کی ہدایات کا اعادہ کیا ہے۔

ریاستوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے. کہ وہ اپنی ریاست اور مرکز کے. زیر انتظام علاقوں  میں دو سالہ ڈپلومہ ان پری اسکول ایجوکیشن. (ڈی پی ایس ای) کورس کو ڈیزائن کرنے اور چلانے کا عمل شروع کریں۔ یہ کورس اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ. (ایس سی ای آر ٹی) کے ذریعہ ڈیزائن کیا جائے گا. اور اسے ایس سی ای آر ٹیز کی نگرانی. اور  پکڑ میں ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ. (ڈی آئی ای ٹیز) کے ذریعے چلایا اور نافذ کیا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago