نئی دہلی،29 اگست، 2022/ مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان بالی میں جی 20 کی تعلیم سے متعلق ورکنگ گروپ کی چوتھی میٹنگ اور وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
وزیر موصوف ایک مزید لچکدار سب کی شمولیت والی مساویانہ اور دیرپا مستقبل کی ، تعلیم کے ذریعے تعمیر کے تئیں بھارت کے بہترین طور طریقوں سے واقف کرائیں گے۔
وہ گروپ 20 کے رکن ملکوں کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگوں میں بھی شرکت کریں گے اور بھارت کی صدارت کے تحت منعقد ہونے والی جی 20، ای ڈی ڈبلیو جی کی تعلیم سے متعلق ورکنگ گروپ کی اگلی میٹنگ کے لیے بھارت کی طرف سے نشانزد کیے گئے ترجیحی موضوعات پیش کریں گے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…