Categories: تعلیم

وزارت تعلیم نے پرفارمنس گریڈنگ انڈیکس جاری کیا

وزارت تعلیم نے پرفارمنس گریڈنگ انڈیکس جاری کیا

مرکزی وزارت تعلیم نے مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشنک' کی منظوری کے بعد آج یہاں پرفارمنس گریڈنگ انڈیکس (پی جی آئی) کا تیسرا ایڈیشن جاری کیا، جس کے تحت پنجاب ، چنڈی گڑھ ، تمل ناڈو ، انڈمان و نکوبار جزیرے اور کیرالہ کوA ++ گریڈ دیا گیا ہے۔

وزارت تعلیم کے مطابق پنجاب ، چنڈی گڑھ ، تمل ناڈو ، انڈمان ونکوبار جزیرے اور کیرالہ کو پی جی آئی کے تیسرے ایڈیشن میںA ++ گریڈ دیا گیا ہے۔ نیز بیشتر ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام ریاستوں نےگزشتہ برسوں کے مقابلہ میں اپنے درجات میں بہتری لائی ہے۔ انڈمان و نکوبار جزیرے ، اروناچل پردیش ، منی پور ، پڈوچیری ، پنجاب اور تمل ناڈو نے اپنے پی جی آئی اسکورز میں 10فیصد یعنی 100 فیصد یعنی زیادہ پوائنٹ میں اضافہ کیا ہے۔

انڈمان و نکوبار جزیرے ، لکشدویپ اور پنجاب نے رسائی کے معاملے میں 10فیصد (8 پوائنٹس) یا اس سے زیادہ کی بہتری دکھائی ہے۔ تیرہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں انفراسٹرکچر اور سہولیات میں 10 فیصد (15 پوائنٹس) یا اس سے زیادہ کی بہتری آئی ہے ، جبکہ انڈمان و نکوبار جزیرے اور اڈیشہ میں 20 فیصد یا اس سے زیادہ کی بہتری آئی ہے۔

اروناچل پردیش ، منی پور اور اڈیشہ میں ایکویٹی (برابری) کی سطح میں 10 فیصد سے زیادہ بہتری آئی ہے۔ اس کے علاوہ 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستون میں حکمرانی کے عمل کے معاملے میں 10 فیصد (36 پوائنٹس) یا اس سے زیادہ کی بہتری آئی ہے۔ انڈمان ونکوبار جزیرے ، آندھرا پردیش ، اروناچل پردیش ، منی پور ، پنجاب ، راجستھان اور مغربی بنگال میں تقریبا 20 فیصد (72 پوائنٹس یا اس سے زیادہ) بہتری دکھائی گئی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago