تعلیم

تین کشمیری طالب علموں نے امریکہ میں ماسٹرز کرنے کے لیے فیلو شپ حاصل کی

کشمیر کی شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے تین طلباکو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی، مین ہٹن، امریکہ میں پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے لیے ریسرچ فیلوشپ سے نوازا گیا ہے۔ فیکلٹی آف ہارٹیکلچر سے سبرینہ ایوب، فیکلٹی آف ایگریکلچر سے مدحت ذوالفقار اور فیکلٹی آف فاریسٹری سے معظم مشتاق 2023 کے موسم گرما میں دنیا کی پہلی پبلک لینڈ گرانٹ یونیورسٹی میں ماسٹرز کی ڈگریوں میں شامل ہونے کے لیے امریکہ جائیں گی۔

واضح ہو کہ نیا جموں و کشمیر میں طلبا و طالبات اب اعلیٰ تعلیم کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں پوری دنیا کی بہترین یونیورسٹیز سے اسکالرشپ مل رہے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ’’ تین کشمیری طالب علموں کو امریکہ میں ماسٹرز کرنے کے لیے فیلو شپ ‘‘ کی ہے۔ اس طرح سے کشمیر طالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

یہ سلسسلہ وادی میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد تیزی سے جاری ہے۔ نیا جموں وکشمیر کا نعرہ اب پوری دنیا میں بہت بلند آواز میں سنائی دے رہی ہے۔ نئی نسل نے یہ ثابت کردیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago