Urdu News

مرکزی وزیر تعلیم نے 10ویں اور 12ویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا

Union Education Minister announces the date sheets of the Class X and XII CBSE Board Examinations

  مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے آج 10ویں اور 12ویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔

امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ دو اہم موضوعات کے امتحان کے درمیان خاطرخواہ وقفہ دیا گیا ہے۔ اس سے طلباء کو تیاری کے لئے بھرپور وقت ملے گا اور طلباء پر امتحانات کے دباؤ میں کمی آئے گی۔ وزیر موصوف نے امتحانات کے لئے طلباء کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دسویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کی جانکاری کے لئے یہاں کلک کریں:

https://www.cbse.gov.in/cbsenew/documents//FINAL-Date%20Sheet%2002.02.2021%20-%20X.pdf

بارہویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کی جانکاری کے لئے یہاں کلک کریں: مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے آج 10ویں اور 12ویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔

امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ دو اہم موضوعات کے امتحان کے درمیان خاطرخواہ وقفہ دیا گیا ہے۔ اس سے طلباء کو تیاری کے لئے بھرپور وقت ملے گا اور طلباء پر امتحانات کے دباؤ میں کمی آئے گی۔ وزیر موصوف نے امتحانات کے لئے طلباء کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دسویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کی جانکاری کے لئے یہاں کلک کریں:

https://www.cbse.gov.in/cbsenew/documents//FINAL-Date%20Sheet%2002.02.2021%20-%20X.pdf

بارہویں کے سی بی ایس ای بورڈ امتحانات کی تاریخوں کی جانکاری کے لئے یہاں کلک کریں:

Recommended