Categories: تعلیم
مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان این سی ای آر ٹی کے 61ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">31<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/اگست<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021 ۔ مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کل قومی کونسل برائے تعلیمی تحقیق و تربیت (این سی ای آر ٹی) کے 61ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر مملکت جناب سبھاش سرکار اور تعلیم کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ کے ساتھ ڈی او ایس ای ایل کے ایڈیشنل سکریٹری جناب سنتوش کمار سارنگی، این سی ای آر ٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر سری دھر شریواستو اور وزارت تعلیم اور این سی ای آر ٹی کے سینئر اہلکار بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایک اہم قومی ادارے کے طور پر کونسل اسکولی تعلیم کے شعبے میں امتیاز، مساوات، شمولیت اور معیار کو فروغ دینے کے تئیں پابند عہد ہے۔ اپنے قیام کی 6 دہائیوں کے دوران کونسل کی اہم سرگرمیوں میں تحقیق، نصاب تعلیم کا فروغ، نصاب اور تربیت سے متعلق مواد (بالمشافہ اور آن لائن دونوں) اور سپلیمنٹری قارئین شامل ہیں، جس کا مقصد ٹیچر ایجوکیٹرس، اساتذہ اور طلباء کی ضرورتوں کی تکمیل کرنا ہے۔ ادارے نے قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) 2020 پر زمینی سطح سمیت سبھی سطحوں پر منعقدہ سبھی غور و خوض اور مشوروں میں اہم تعاون دیا ہے۔ سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں قومی حصول یابی جائزہ (این اے ایس) کی مدد سے جمع کی گئی طلباء کی حصول یابیوں کے بارے میں انتہائی اہم معلومات حاصل کرنے میں اہم پہل کی گئی۔ موضوعات کی بہتر سمجھ اور کنسیپٹ (خیال/ تصور) کی وضاحت کے لئے لرننگ آؤٹ کمس (ایل او) کو فروغ دینے اور اسکولی تعلیم کے سبھی مراحل کو شامل کرنے والے سبھی موضوعات میں ای- مشمولات / مواد تیار کرنے میں تعاون دیا گیا تھا۔ ای سی سی ای نصاب اور رہنما ہدایات تیار کرنا بھی ادارے کی حصول یابیوں کے ایک دیگر سنگ میل میں شامل تھا۔ این سی ای آر ٹی فی الحال اسکولی تعلیم، اوائل طفولیت نگہداشت اور تعلیم، تعلیم بالغاں اور تعلیم اساتذہ کے لئے قومی نصاب کا خاکہ تیار کرنے کی سمت میں کام کررہا ہے۔ یہ ادارہ ریاستوں کو اپنے خود کے ریاستی نصابی ڈھانچے کو فروغ دینے میں مدد کررہا ہے۔ وبا کے دور میں، این سی ای آر ٹی نے سبھی کلاسیز اور سبجیکٹ کے طلباء کے لئے متبادل تعلیمی کلینڈر تیار کیا، تاکہ اسکول بند ہونے کی صورت میں ان کی تعلیم متاثر نہ ہو۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago