Categories: تعلیم
نائب صدر نے اسکولی تعلیم میں مادری زبان کے استعمال پر زور دیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو نے بنیادی تعلیم میں مادری زبان کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا اور ریاستی حکومتوں سے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے التزامات کو ہوبہو نافذ کرنے کی اپیل کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نائیڈو حیدرآباد میں مشہور و معروف اڑیہ مصنفہ ڈاکٹر پرتبھا رے کو ڈاکٹر سی نارائن ریڈی قومی ادبی ایوارڈ سے سرفراز کرنے کے بعد مجمع سے خطاب کر رہے تھے۔ اڑیہ زبان کی معروف مصنفہ ڈاکٹر رے کے ناول اور مختصر کہانیوں کو کافی سراہا گیا ہے اور ان میں اہم سماجی مسائل کو اٹھایا گیا ہے۔ انہیں 2011 میں گیان پیٹھ ایوارڈ، 2007 میں پدم شری اور 2022 میں پدم بھوشن سے سرفراز کیا جا چکا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نائیڈو نے تیلگو زبان و ادب میں ڈاکٹر نارائن ریڈی کے ’بیش قیمتی تعاون‘ کو یاد کیا اور کہا کہ ان کی تحریر نے بڑی تعداد میں تیلگو لوگوں کو مسحور کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ریڈی کی افسانوی تخلیق ’وشمبھرا‘ کا ذکر کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہا کہ یہ انسانوں اور فطرت کے درمیان موجود پیچیدہ تعلقات کی خوبصورت ترجمانی ہے۔ اس کے لیے انہیں گیان پیٹھ ایوارڈ  سے سرفراز کیا گیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نائیڈو نے کہا کہ ایک رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈاکٹر ریڈی نے راجیہ سبھا میں کئی تخلیقی مشورے دیے اور تعلیم میں مادری زبان کے استعمال کے لیے پرزور کوشش کی۔ جناب نائیڈو نے اس موقع پر ’ویاس پورنیما‘ عنوان کے تحت ڈاکٹر ریڈی  کی نظموں اور مضامین کے مجموعہ کا بھی اجرا کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس پروگرام میں تلنگانہ حکومت میں وزیر زراعت جناب سنگی ریڈی نرنجن ریڈی، انعام حاصل کرنے والی ڈاکٹر رے، معروف تیلگو مصنفہ وولگا (للتا کماری)، ڈاکٹر سی نارائن ریڈی کے اہل خانہ اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago