Categories: تعلیم

اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی میں بی اے آنرز اردو پروگرام کا افتتاح

ندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی میں بی اے آنرز اردو پروگرام کا افتتاح

اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی کے اسکول آف ہیومنٹیز میں ڈسپلن آف اردو کے زیر اہتمام اگنو کے وائس چانسلر پروفیسر ناگیشور راؤ کی سربراہی اور اسکول آف ہیومنٹیز کی ڈائریکٹر پروفیسر مالتی ماتھر کی رہنمائی میں 25/ جنوری، 2022ء کو ساڑھے گیارہ بجے صبح بی اے آنرز اردو پروگرام لانچ کیا جارہا ہے۔ یہ پروگرام نئی تعلیمی پالیسی اور یو جی سی کی ہدایات کے مطابق تیار کیا گیا ہے جس میں کلاسیکی، نوکلاسیکی، ترقی پسند اور جدید ادب کے ساتھ اردو کی تمام شعری و نثری اصناف اور نمائندہ شعراء و ادباء کا خصوصی مطالعہ شامل ہے۔ اس پروگرام میں اردو صحافت، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے مطالعہ کا بھی موقع فراہم کیا گیا ہے۔ یہ پروگرام طلبا و طالبات کے لئے اعلی تعلیم کی راہ ہموار کرنے میں معاون ہوگا۔ یہ پروگرام مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے مختلف محکموں جیسے عدالت، میونسپل کارپوریشن، وقف بورڈ، آثار قدیمہ، انٹلی جنس ایجنسی، ڈیفنس سروسز جیسے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور لائبریری، تدریس، صحافت، فلم، تھیٹر اور ٹیلی ویژن کے میدان میں ملازمت کی راہ ہموار کرے گا۔  یہ پروگرام 148 کریڈٹ پہ مبنی 26 کورسوں پہ مشتمل ہے جس میں 14 کور کورسز، 4 الیکٹو کورسز، 4 جنرک الیکٹو کورسز، 2 ایبیلٹی ان ہینس منٹ کورسز اور 2 اسکل ان ہینس منٹ کورسز ہیں۔

اس پروگرام میں داخلہ کسی بھی سرکاری منظورشدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ اس پروگرام کو تین سال اور زیادہ سے زیادہ چھ سال میں پورا کیا جاسکتا ہے۔ اس پروگرام کی سالانہ فیس 3800 روپے ہے۔ اس اہم تعلیمی پروگرام سے زیادہ سے زیادہ طلبا و طالبات کو مستفید ہونے کا بھرپور موقع فراہم ہوگا۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago