وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لتامنگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا ہے ۔
جناب مودی نے یہ اطلاع بھی دی ہے کہ ایودھیا میں ایک چوک کا نام لتا دیدی کے نام پر رکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان کی عظیم شخصیات میں سے ایک کے لئے صحیح معنوں میں یہ ایک خراج عقیدت ہوگا۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’ لتا دیدی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتا ہوں۔ ان کے حوالے سے میرے ساتھ بہت سی یادیں ہیں …. وہ بے شمار ملاقاتیں جن میں انہوں نے بےپناہ محبت کااظہار کیا ، میں آج بہت خوش ہوں کہ ایودھیا میں ایک چوک کانام ان کے نام پر رکھا جائے گا ۔ ہندوستان کی ایک عظیم ترین شخصیت کو یہ ایک بہترین خراج عقیدت ہے‘‘۔
*************
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…