Categories: تفریح

جانی ڈیپ کے ساتھ قانونی جنگ ہارنے کے بعد مایوس ایمبر ہرڈ نے اپنا درد بیان کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنی سابق اہلیہ اور ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ ساتھ ہی یہ کیس ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ کافی مایوس ہو گئی ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے درد کا اظہار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایمبر ہرڈ نے اپنی پوسٹ میں لکھا- ’میں آج جو مایوسی محسوس کی ہے، وہ الفاظ سے باہر ہے۔ اس حقیقت سے دل ٹوٹ گیا کہ ثبوت کا پہاڑ بھی پاور، اثر و رسوخ اور  میرے سابق شوہر کے تسلط کے سامنے کچھ بھی نہیں رہا۔ میں اس سے بھی زیادہ حیران ہوں کہ یہ  سماعت  باقی خواتین کے لیے کیا معنی رکھتی ہے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جہاں کھل کربولنے والی خواتین کو سرعام شرمندہ کیا جا سکتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جانی کے  وکیل جیوری کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے۔ مجھے افسوس ہے کہ میں یہ کیس ہار گئی لیکن اس سے بھی زیادہ افسوس اد بات کا ہے کہمجھے لگتا ہے کہ میں نے ایک امریکی کی حیثیت سے ایک حق کھو دیا ہے – آزادانہطور پر کھل کربولنے کا“۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اہم بات یہ ہے کہ ایمبر ہرڈ نے جانی ڈیپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا اور ساتھ ہی ساتھ جبری تعلقات کا دعویٰ بھی کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق جانی ڈیپ اور ایمبر کے درمیان قانونی لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب ایمبر نے 2018 میں ایک اخباری مضمون لکھا۔ اس میں انہوں نے خود کو گھریلو تشدد کا شکار بتایا۔ اس کے بعد جانی ڈیپ نے ایمبر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ اس کے بعد سے دونوں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق انکشافات کر رہے تھے۔ لیکن اب یہ فیصلہ جانی ڈیپ کے حق میں آیا ہے جس کے بعد ایمبر کافی مایوس ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago