Categories: تفریح

یوم پیدائش پر اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ایشوریہ رائے بچن

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آج فلمی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے والد آنجہانی کرشناراج رائے کا یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر ایشوریہ رائے بچن اپنے والد کو یاد کرکے بہت جذباتی ہوگئیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنے والد کی ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا – ' سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے پیارے ڈیڈی<span dir="LTR">!</span></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایشوریہ کی اس پوسٹ پر ان کے اداکار شوہر ابھیشیک بچن نے ہارٹ ایموجی بنا کر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایشوریہ رائے اپنے والد کے بہت قریب تھیں۔ اس کے والد آرمی میں ماہر حیاتیات کے طور پر کام کر رہے تھے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ان کا انتقال 18 مارچ 2017 کو لیمفوما نامی بیماری کی وجہ سے ہوگیاتھا۔ ایشوریہ رائے بچن اپنے خاندان کے ساتھ ایک خاص رشتہ رکھتی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جیوتی نینوال نے بھارتی فوج کا افسر بن کر شہید شوہر کی آخری خواہش پوری کر دی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago