Categories: تفریح

کورونا بحران کے دوران مدد کے لیے آگے آئے اکشے کمار اورٹوئنکل کھنہ

کورونا بحران کے دوران مدد کے لیے آگے آئے اکشے کمار اورٹوئنکل کھنہ

بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں اوراسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہم کرنے کے ساتھہی کورونا متاثرین کی مدد کے لیے ایک کروڑ روپیہ بھی جمع کئے ہیں۔

کورونا بحران کے وقت بالی ووڈ کی متعدد مشہور شخصیات لوگوں کی مدد کے لئے آگے آ رہی ہیں۔اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایک بار پھر کورونا دور کے دوران متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں۔ٹوئنکل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے ، جس میں اس نے کورونا وبا سے لڑنے کے لئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ٹوئنکل کھنہ نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔فوٹو میں ایک میسج بھی لکھا ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’شکریہ! آپ سبھی کی مدد سے ، ہم اپنے مقصد تک پہنچ گئے ہیں۔انڈین اسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہمی کے لئے ایک کروڑ روپے جمع کئے ہیں ۔

ٹوئنکل نے کیپشن میں لکھتے ہوئے بتایا کہ ’’آپ سبھی کا شکریہ جو آپ نے فنڈز اکٹھا کرنے میں مدد کی۔جہاں ضرورت تھی وہاں تک ہم آکسیجن بھیجنے میں مکمل طور پر کامیاب رہے ہیں۔ٹوئنکل نے کہا کہ وہ اپ ڈیٹ پوسٹ کرکے معلومات دیتی رہیں گی‘‘۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago