Categories: تفریح

سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی بچپن کی تصویر وائر

سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی بچپن کی تصویر وائر

بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک ان کے بچپن کی ہے اور دوسری حالیہ دنوں کی۔ دونوں تصاویر میں عالیہ کا انداز دیکھنے کے لائق ہے۔

عالیہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ عالیہ ان دونوں تصویروں میں بہت ہی پیاری لگ رہی ہیں۔ عالیہ کی ان تصاویر کو پسند کرنے کے ساتھ ہی شائقین اس پرخوب رد عمل کا بھی اظہار کررہے ہیں۔ عالیہ بھٹ نے بہت کم عمری میں بالی ووڈ میں اپنا خاص مقام بنا لیا ہے اور وہ اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کے زور پر بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراؤں میں شامل ہوگئی ہیں۔ عالیہ اپنی اداکاری کے علاوہ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ اپنے رشتوں کے بارے میں بھی اکثر زیر بحث رہتی ہیں۔

کچھ عرصہ قبل عالیہ بھٹ کو کورونا کی بیماری ہوگئی تھی ، لیکن جلد ہی انہوں نے اسے بھی شکست دے دی۔ کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد عالیہ اس وبا سے دوچار ضرورت مندوں کی مدد بھی کررہی ہے۔ وہیں عالیہ کے ورک فرنٹ کی اگر بات کریں تو جلد ہی ایان مکھر جی کی فلم ’برہماستر‘ میں رنبیر کپور اور امیتابھ بچن کے ساتھ لیڈ رول میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ ایس ایس راجمولی کی فلم ’آر ایس ایس‘ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھی واڑا‘ میں بھی اہم رول میں نظر آئیں گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago