تفریح

ستیش کوشک کو یاد کر کے انوپم کھیر جذباتی ہو گئے

 ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار ستیش کوشک کے انتقال پرتفریحی برادری  سوگوار ہے۔ یہ ان کے قریبی دوست اداکار انوپم کھیر کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ کھیر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ انوپم کھیر نے اس ویڈیو میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اپنی زبردست اداکاری سے سب کا دل جیتنے والے ستیش کوشک کا 9 مارچ کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

ستیش کوشک کی اچانک موت نے سب کو چونکا دیا ہے۔ انوپم کھیر اور ستیش کوشک کی دوستی 45 سال پرانی تھی۔ دونوں این ایس ڈی میں ایک ساتھ تھے اور بعد میں ایک ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ کھیر اور کوشک ہر رات 8 یا 8:30 بجے ایک دوسرے کو فون کرتے تھے۔

انوپم کھیر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے رشتے کے بارے میں بات کی ہے۔ ان کی یہ ویڈیو مداحوں کو بھی جذباتی کر رہی ہے۔ انوپم کھیر نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا – زندگی کو آگے بڑھاناپڑتی ہے…. میں زندگی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہوں میرے دوست…. آپ ہمیشہ میری زندگی کا ایک اہم حصہ رہیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago