Categories: تفریح

لوگوں کی مدد کے لیے مہم میں مصروف: بھومی پیڈنیکر

لوگوں کی مدد کے لیے مہم میں مصروف: بھومی پیڈنیکر

بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران لوگوں کی مدد کے لیے ایک مہم شروع کی ہے۔کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان بالی ووڈ کی متعدد مشہور شخصیات نے لوگوں کی براہ راست مدد کرنے کی ذمہ داری بھی لی ہے۔

وہیں بھومی پیڈنیکر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت بھومی نے ایک فارم کا فارمیٹ پوسٹ کیا ہے جس میں مریض کا نام ، عمر ، جنس ، اسپتال ، بلڈ گروپ کی معلومات طلب کی گئی ہیں۔بھومی نے لکھا ، جو لوگ مدد کے لئے آرہے ہیں وہ اس فارمیٹ میں بھیجیں۔

بھومی کے علاوہ منوج باجپئی ، سوشانت سنگھ ، انوبھو سنہا ، ویر داس جیسی مشہور شخصیات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹس سے لوگوں کی اپیل کو ری ٹوئیٹ کرکے اضافہ کر رہے ہیں۔پرینکا چوپڑا بھی لگاتار کووڈ انڈیا ہیش ٹیگ کے ساتھ ضروری معلومات شیئر اور ری ٹوئیٹ کررہی ہیں۔

سونم کپور ان دنوں لندن میں ہیں لیکن انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو کووڈ ۔19کے مریضوں کی مدد کے لیے کھول رکھا ہے۔

انسٹاگرام پر سونم نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے کووڈ۔19 کے وسائل شیئر کیے ہیں۔سونم نے کہا کہ انہیں اپنی ضرورت کو ٹیگ کیجیئے اور وہ اس میں اضافہ کریں گی۔سونم ٹویٹر کے ذریعے اس کام میں مصروف ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago