Categories: تفریح

تفریحی دنیا کی مشہور شخصیات نے شائقین کو دی عید الاضحی کی مبارک باد

تفریحی دنیا کی مشہور شخصیات نے شائقین کو  دی عید الاضحی کی مبارک باد

بدھ کے روز پورے ملک میں عید الاضحی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی دعائیں کی گئیں اور ایک دوسرے کو عید مبارک دی گئی۔ اسی کے ساتھ ساتھ تفریحی دنیا کی مشہور شخصیات نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اس خصوصی دن کی مبارکباد دی ہے۔ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ٹویٹر کے ذریعے مداحوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا – عید الاضحی مبارک!

اداکارہ مادھوری دکشت نے بھی ٹویٹ کیا اور لکھا کہ 'اللہ کی   نعمتیں آپ کو امید، ایمان اور خوشی عطا کرے۔ عید الاضحی مبارک ہو۔'

اداکارہ راکل پریت نے ٹویٹ کیا اور لکھا- 'سب کو عید مبارک ہو۔'اداکار منوج باجپئی نے لکھا- 'عید الاضحی مبارک ہو۔'

اداکارہ نیہا دھوپیا نے ٹویٹ کیا اور لکھا- 'عید مبارک، امن ،شانتی اور خوشیاں۔'جنوبی سپر اسٹار مہیش بابو نے لکھا- 'آپ سب کو عید مبارک ہو۔ آپ کا دن امن، محبت اور مہربانی سے معمور ہو۔'اداکارہ منیشا کوئرالہ نے لکھا، "سب لوگ خوشی کے ساتھ اور محفوظ طریقے سے منائیں، عیدالاضحی مبارک۔"اس سب کے علاوہ رچا چڈا، ارباز خان، سدھارتھ شکلا وغیرہ نے بھی مداحوں کو اس خصوصی دن کی مبارک باد دی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago