Categories: تفریح

دیپیکا پادوکون کا ‘پٹھان’ سے فرسٹ لک سامنے آیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شاہ رخ خان، دیپیکاپادوکون اور جان ابراہم کی فلم 'پٹھان' کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ حال ہی میں فلم انڈسٹری میں 30 سال مکمل ہونے پر فلم سازوں نے فلم کے مرکزی اداکار شاہ رخ خان کی فلم کا پہلا لک جاری کیا۔ اس کے ساتھ ہی، فلم سازوں نے پیر کو فلم کی خاتون لیڈ یعنی دیپیکا پادوکون کا فرسٹ لک بھی جاری کیا ہے۔ فلم کی یہ پہلی جھلک ایک موشن پوسٹر ہے، جسے دیپیکا نے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم کے اس فرسٹ لْک میں دیپیکا ہاتھ میں بندوق لیے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ ان کے جرات مندانہ انداز کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔ پٹھان کو سدھارتھ آنند نے ڈائریکٹ کیا ہے اور آدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم ہندی، تمل اور تیلگو زبانوں میں 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہوگی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago