Categories: تفریح

دیا مرزا نے شادی سے قبل مہندی کی تصاویر شیئر کیں

دیا مرزا نے شادی سے قبل مہندی کی تصاویر شیئر کیں

اداکارہ دیا مرزا کل یعنی 15 تاریخ کو بزنس مین ویبھوریکھی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔ شادی کی رسومات کا آغاز ہوچکا ہے اور پیر کو دیا نے دلہن بننے سے قبل اپنی دو تصاویر انسٹاگرام  پر شیئر کیں۔ اس میں سے ایک تصویر ہاتھ کے مہندی کے ساتھ ہے اور اس کے  ٹائٹل پر لکھا گیا ہے’’پیار‘‘!

دوسری تصویر میں اداکارہ دیا مرزا وائٹ کلر کے لباس میں ہیں اور وہ بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

دیا مرزا فلمی دنیا کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ رہنا ہے تیرے دل میں، تم کو نہ بھول پائیں گے ، تم سا نہیں دیکھا، پرینیتا، دس لگے رہو منا بھائی، کیش    وغیرہ فلموں میں اپنے شاندار اداکاری کا لوہا منوا چکی  دیا مرزا آج یعنی 15فروری کو ممبئی کے بزنیس مین اور سرمایہ کار ویبھو ریکھی سے شادی کرنے جا رہی ہیں۔

دیا اور ویبھو دونوں کی ہی یہ دوسری شادی ہوگی۔ویبھو کی شادی پہلے سنینا ریکھی سے ہوئی تھی جس سے انہیں ایک بیٹی بھی ہے۔ وہیں دیا مرزا کی پہلی شادی سال 2014میں ساحل سانگھا سے ہوئی تھی لیکن سال 2019میں دونوں الگ ہو گئے۔   اطلاعات کے مطابق دیا اور ویبھوکی شادی میں صرف کنبہ اور کچھ قریبی رشتے دار موجود ہوں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago