Categories: تفریح

سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’یودھا‘ میں دیشا پٹانی اور رشی کھنہ کی انٹری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کی آنے والی فلم ’یودھا‘ ان دنوں زیر بحث ہے۔ فلم میں سدھارتھ ایکشن اوتار میں نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی اس فلم میں اداکارہ دیشا پاٹنی اور راشی کھنہ کی بھی انٹری ہوئی ہے۔ میکرز نے ان دونوں اداکاراؤں کے ناموں پر مہر لگا کر اس کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ کو فلم کے مرکزی اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔ انہوں نے لکھا، ”یودھا کی دو شاندار خواتین لیڈز دیشا اور راشی کے بارے میں پرجوش ہوں۔ تیار ہو جائیں، ہم 11 نومبر 2022 کو آپ کے قریبیسنیما گھروں میں آ رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم ’یودھا‘ کا اعلان حال ہی میں میکرز نے کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی میکرز نے فلم کا موشن پوسٹر بھی جاری کیا، جس میں سدھارتھ جہاز کے اندر اندھیرے میں ہتھیار اٹھائے ہوئے نظر آئے۔ فلم کی کہانی طیارہ ہائی جیک پر مبنی ہوگی۔ فلم میں سدھارتھ ایک فوجی کے کردار میں ہوں گے اور وہ فلم میں زبردست ایکشن اور اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago