Urdu News

فلم اداکار اکشے کمار کورونا سے متاثر

فلم اداکار اکشے کمار کورونا سے متاثر

فلم اداکار اکشے کمار کورونا سے متاثر

ممبئی ، 04 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

 فلم اداکار اکشے کمار کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ یہ معلومات خود اکشے کمار نے ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جوبھی ان سے رابطے میں آئے ہوں اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔ 

اکشے کمار نے اتوار کے روز ٹویٹ کیا کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ آج صبح ان کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ لہذا ،وہ اپنے گھر میں کورنٹین ہوگئے ہیں۔ اکشے کمار نے رابطے میں آنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر کورونا ٹیسٹ کروائیں۔

Recommended