Categories: تفریح

فلمساز – ہدایتکار ایکتا کپور نے اجمیر درگاہ پر حاضری لگائی

فلمساز-ہدایتکار ایکتا کپور نے جمعہ کے روز اجمیر واقع خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒکی درگاہپر حاضر ی لگائی ۔ انہوں نے غریب نواز کی مزار پر مخمل کی چادر اورگلپوشی کرکے منت مانگی۔ ان کے ہمراہ ساتھی فنکار بھی تھے۔

فلمساز-ہدایتکار ایکتا کپور صبح درگاہ پہنچیں۔ انہوں نے آستانہ میں عقیدت کا نظرانہ پیش کیا۔ خادم نے انہیں زیارت کرائی ۔زیارت کے بعد ، کپور نے جنتی دروازہ پر منت کا دھاگہ باندھا اور آنے والی فلموں اور سیریل کی کامیابی کے لئے دعا ئیں مانگی ۔ ایکتا کپور اور دیگر فنکاروں کے تحفظ میں درگاہ تھانہ پولیس موجودرہی ۔

ایکتا کپور ’دی میریڈ ومن شو کی اہم اداکارہ ردھی ڈوگرااور مونیکا ڈوگرا وغیرہ کے ساتھ یہاں پہنچیں۔ درگاہ میں زیارت کے بعد ، کپور اور ساتھی فنکار جے پور واپس آگئے۔ ٹیلی ویژن کی ملکہ کہی جانے والی ایکتا کپور محض 16 سال کی تھیں جب انہوں نے سیریل ہم پانچ سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھا۔ ایکتا کپور اپنے ہر پروجیکٹ کو لانچ کرنے سے پہلے اس کی کامیابی کی دعا مانگنے خواجہ غریب نواز کے درپر آتی ہیں۔

ایکتا کپور کی درگاہ آمد کی اطلاع پران کے مداح ان کی جھلک پانے کے لئے بیتاب دکھائی دیئے۔ ایکتا کپور نے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان زیارت کی۔ خادم نے زیارت کے بعد دستاربندی کر کے تبرک پیش کیا۔

ہندوستھان سماچار فلمساز-ہدایتکار ایکتا کپور نے جمعہ کے روز اجمیر واقع خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒکی درگاہپر حاضر ی لگائی ۔ انہوں نے غریب نواز کی مزار پر مخمل کی چادر اورگلپوشی کرکے منت مانگی۔ ان کے ہمراہ ساتھی فنکار بھی تھے۔

فلمساز-ہدایتکار ایکتا کپور صبح درگاہ پہنچیں۔ انہوں نے آستانہ میں عقیدت کا نظرانہ پیش کیا۔ خادم نے انہیں زیارت کرائی ۔زیارت کے بعد ، کپور نے جنتی دروازہ پر منت کا دھاگہ باندھا اور آنے والی فلموں اور سیریل کی کامیابی کے لئے دعا ئیں مانگی ۔ ایکتا کپور اور دیگر فنکاروں کے تحفظ میں درگاہ تھانہ پولیس موجودرہی ۔

ایکتا کپور ’دی میریڈ ومن شو کی اہم اداکارہ ردھی ڈوگرااور مونیکا ڈوگرا وغیرہ کے ساتھ یہاں پہنچیں۔ درگاہ میں زیارت کے بعد ، کپور اور ساتھی فنکار جے پور واپس آگئے۔ ٹیلی ویژن کی ملکہ کہی جانے والی ایکتا کپور محض 16 سال کی تھیں جب انہوں نے سیریل ہم پانچ سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھا۔ ایکتا کپور اپنے ہر پروجیکٹ کو لانچ کرنے سے پہلے اس کی کامیابی کی دعا مانگنے خواجہ غریب نواز کے درپر آتی ہیں۔

ایکتا کپور کی درگاہ آمد کی اطلاع پران کے مداح ان کی جھلک پانے کے لئے بیتاب دکھائی دیئے۔ ایکتا کپور نے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان زیارت کی۔ خادم نے زیارت کے بعد دستاربندی کر کے تبرک پیش کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago