تفریح

فلم’تو جھوٹی میں مکار‘ 200 کروڑ کے کلب میں شامل

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ شردھا کپور کی فلم ‘تو جھوٹی میں مکار’ 8 مارچ کو ہولی اور یوم خواتین کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی۔ فلم کو ناقدین نے بھی سراہا ہے۔ بالی ووڈ کی اس فلم کی ایڈوانس بکنگ کو بھی زبردست رسپانس ملا۔ یہ فلم کمائی کے معاملے میں 200 کروڑ کلب میں داخل ہونے والی ہے۔

فلم کی کمائی کی معلومات لو فلم کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دی گئی ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں فلم نے دنیا بھر میں 201 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ اس کے علاوہ فلم نے ہندوستان میں 161 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

فلم نے 11 دنوں میں 100 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے کہ فلم جلد ہی 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لے گی۔

فلم ‘تو جھوٹی میں  مکار کو لو رنجن نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے ‘پیار کا پنچنامہ’، ‘پیار کا پنچنامہ-2’ اور ‘سونو کے ٹیٹو کی سویٹی’ جیسی رومانٹک کامیڈی طرز کی فلمیں کیں، جو اسکرین پر ہٹ ہوئیں۔

 اب لو رنجن نے رنبیر اور شردھا کی فلم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ رنبیر اور شردھا پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago