Categories: تفریح

بھول بھولیا 2 سے کیارا اڈوانی کی پہلی جھلک سامنے آگئی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کارتک آرین اور کیارا اڈوانی کی آنے والی فلم 'بھول بھولیا 2  کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ اس فلم سے کارتک آرین کا پہلا لک پہلے ہی سامنے آچکا ہے اور حال ہی میں میکرز نے فلم کا ایک چھوٹا ٹیزر بھی جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو میکرز نے فلم سے کیارا اڈوانی کے فرسٹ لک سے پردہ بھی ہٹا دیا ہے۔ خود کیارا اڈوانی نے فلم کی اپنی پہلی جھلک کی ایک چھوٹی سی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ کا خوف زدہ اور حیران کن چہرہ لوگوں کا تجسس بڑھا رہا ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کافی کیپشن میں لکھا – ملئے ریت سے ، بے وقوف نہ بنو، وہ اتنی پیاری نہیں ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
غور طلب ہے کہ انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بنی فلم 'بھول بھولیا 2' میں کارتک کے ساتھ کیارا اڈوانی، تبو اور راج پال یادو اہم کرداروں میں ہیں۔ فلم کو بھوشن کمار، مراد کھیتانی اور کرشن کمار پروڈیوس کررہے ہیں۔ فلم 20 مئی کو ریلیز ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ فلم 'بھول بھولیا 2' سال 2007 میں ریلیز ہوئی 'بھول بھولیا' کا سیکوئل ہے، جس میں اکشے کمار، ودیا بالن مرکزی کردار میں تھے۔ اکشے کمار کی 'بھول بھولیا' ملیالم فلم کا ریمیک تھا۔ اسے پریہ درشن نے ڈائریکٹ کیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago