Categories: تفریح

وہ ہندواداکارہ جنہیں اذان سننا بہت پسند ہے اوراس کا انہیں اعتراف بھی ہے

شام کے وقت جب آذان ہو رہی ہوتی ہے تو مجھے وہ لمحہ دن کا سب سے خوب صورت لمحہ لگتا ہے:مس ورلڈ  پرینکا چوپڑا

انٹرنیشنل ڈسک، ممبئی

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں بالی ووڈ کے ان چند نامور اداکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو نماز اور اسلام سے خاصا لگا ؤرکھتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کہتی ہیں کہ شام کے وقت جب اذان ہو رہی ہوتی ہے تو مجھے وہ لمحہ دن کا سب سے خوبصورت لمحہ لگتا ہے کیونکہ میں صرف اذان کی آواز سننے کے لیے چھت پر جا کر بیٹھ جاتی ہوں۔انہوں نے بتایاکہ میرے گھر میں 6 مسجدوں سے اذان کی آواز آتی ہے جو مجھے ایک الگ ہی قسم کا سکون بخشتا ہے۔

کنگنا رناوت نے ایک میڈیا ٹاک کے دوران کہاکہ مجھے اذان کی آواز سے بہت پیار ہے،اچھی لگتی ہے یہ آواز سننے میں اور دنیا کا کوئی بھی مذہب ہو ہمیں اس کی عزت کرنی چاہیے ہمیشہ۔

سینئر بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس یو نیورس سشمتا سین کو کون نہیں جانتا یہ تو ہندو ہوتے ہوئے بھی کئی مرتبہ فیملی کے ساتھ اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قرآن کی آیات پڑھ دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ اس سے سکون ملتا ہے۔یہ کچھ فلمی دنیا سے منسلک افراد کی باتیں تھیں جنہیں اذان بے حد پسند ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago