Categories: تعلیم

خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ کی اہمیت، افادیت اورضرورت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لائبریری اور کتاب سے محبت کے حوالے سے مولوی خدا بخش کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ خدا بخش اوریینٹل پبلک لائبریری ہندستان کے مشہور ترین اداروں میں سے ایک ہے جہاں قدیم مخطوطات جمع ہیں ۔اس کا قیام 1891میں عمل میں آیا۔اس لائبریری کو بنانے میں مولوی خدا بخش نے اپنی زندگی صرف کر دی ۔انہیں کتابوں سے جنون کی حد تک عشق تھا۔اس کتب خانے میں آج بھی صوفیوں کے قلمی نسخے اور عہد مغلیہ میں تخلیق کی گئی کتابوں کے اصل نسخے موجود ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مولوی خدا بخش کو اگر پتہ چل جاتا کہ دور دراز علاقے میں کسی کے پاس کوئی قیمتی کتاب ہے تو وہ صرف اس ایک کتاب کے لیے بھی سفر کی دشواریاں قبول کر لیتے،اور کسی بھی قیمت پر کتاب حاصل کر کے رہتے۔خدا بخش کو اپنی کتابوں سے بڑی محبت تھی،ایک بار برٹش میوزیم نے ان کتابوں کو خریدنے کے لیے بیش بہا  رقم دینے کی کوشش کی ،مگر خدا بخش نے اسے بھی ٹھکرا دیا ۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago