Categories: تفریح

نیلے رنگ کی ٹرانسپیرینٹ بریلیٹ پہننے پر ٹرولرس کے نشانے پر آئیں جاہنوی کپور

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی 'دھڑک' گرل جاہنوی کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں جاہنوی نیلے رنگ کے ٹرانسپیرینٹ بریلیٹ لْک جمپ سوٹ میں نظر آ رہی ہیں۔ان کا یہ لباس آف شولڈر ہونے کے ساتھ ساتھہی  ٹیوب ٹاپ کا لْک بھی دے رہا ہے۔ تصویروں میں جاہنوی نے اپنے بال کھلے رکھے ہیں اور ہلکے میک اپ کے ساتھ اپنا لْک کمپلیٹ  کیا ہے۔ ساتھ ہی ان میں سے کچھ تصویروں میں جاہنوی عینک پہنے بھینظر آرہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جاہنوی کے اس روپ کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ ان کے لک کی تعریف کر رہے ہیں تو کچھ صارفین انہیں ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں کچھ ٹرولرس توجاہنوی کا موازنہ عرفی جاوید سے بھی  کر رہے ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا – ’عرفی جاوید کا سستا ورژن‘۔ جب کہ دوسرے نے لکھا ’اداکاری نہیں آتی، نیپوٹزم کی وجہ سے  انڈسٹری میں ہیں“۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جاہنوی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو جاہنوی کپور جلد ہی سدھارتھ سین گپتا کی فلم 'گڈ لک جیری' میں نظر آئیں گی۔ فلم رواں سال 29 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ اس کے علاوہ جاہنوی اپنے والد بونی کپور کی فلم 'ملی' اور ساجد ناڈیاڈوالا کی فلم 'بوال' میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago