Categories: تفریح

چھٹیاں گزار کر واپس آنے والی کٹرینہ کیف نے شیئر کی بولڈ تصویر

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کٹرینہ کیف اور وکی کوشل حال ہی میں چھٹیاں گزار کر واپس آئے ہیں۔کٹرینہ نے اس چھٹی کی اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کٹرینہ بلیک کلر کی مونوکنی  پہنے ساحل سمندر پر ہاٹ پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کیٹرینہ نے مونوکنی کے ساتھ سیاہ بڑے سائز کی گول ٹوپی پہن رکھی ہے۔ کٹرینہ کا ریت پر بیٹھنے کا انداز مداحوں کو بے حد پسندآرہا ہے۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ کٹرینہ کیف نے 9 دسمبر 2021 کو اداکار وکی کوشل کے ساتھ سات پھیرے لئے تھے۔ دونوں کی شادی کے کافی چرچے ہوئے۔ شادی کے بعد سے ہی دونوں سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے پر خوب پیار برساتے نظر آتے ہیں۔ورک فرنٹ کی بات کریں تو کٹرینہ کیف جلد ہی فلم فون بھوت، میری کرسمس، ٹائیگر 3 میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago