تفریح

نبم ناڈیک: مس اروناچل پردیش 2023کا خطاب کیسے کیا اپنے نام؟

نبم ناڈیک کو 29 اپریل کو یہاں منعقدہ مقابلہ کے  گرینڈ فائنل میں مس اروناچل-2023 کا تاج پہنایا گیا۔ریچل آران فرسٹ رنر اپ اور ایبی کینا سیکنڈ رنر اپ رہیں۔

اس تقریب کا اہتمام مس اروناچل تنظیم نے ، اروناچل گلڈ فار کلچرل انٹیگریشن کے زیراہتمام، اور نوجوانوں کے امور کے محکمے کے تعاون سے کیا تھا۔ اس سال یہ تقریب نمسائی میں منعقد کی گئی تھی، جس کا موضوع تھا، ‘تنوع کو جھنجھوڑنا اور اتحاد کا جشن منانا’ ۔

نائب وزیر اعلیٰ چونا مین نے، جنہوں نے اختتامی پروگرام میں شرکت کی، کہا کہ “اروناچل پردیش، اپنے 26 بڑے قبائل اور 100 سے زائد ذیلی قبائل کے ساتھ، جن میں سے ہر ایک اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے، تنوع میں اتحاد کی ایک بہترین مثال ہے، جو اس کے نصب العین کی عکاسی کرتا ہے‘‘۔

یہ بتاتے ہوئے کہ اروناچل کے نوجوانوں کی ذہین صلاحیتوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے پرجوش ہیں انہوں نے بتایا کہ “ریاستی حکومت ان صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کے لیے، آنے والے سال میں 1 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ ایک اچیورز ایوارڈ متعارف کر رہی ہے۔”گرین گولڈ انٹیگریٹڈ فارم کے چیئرمین لکھا ماج، ایم ایل اے مچھو میتھی، نیاتو ریگیا اور جمم ایتے دیوری، پی آر آئی کے لیڈران، سرکاری افسران، اور طلباء لیڈروں نے گرینڈ فائنل میں شرکت کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago