Categories: تفریح

اکشے کمار کے ‘ رکشابندھن’ سے جڑا زی اسٹوڈیو کا نام

اکشے کمار کے ' رکشابندھن' سے جڑا زی اسٹوڈیو کا نام

اداکار اکشے کمار ایک کے بعد ایک بڑے اسکرین پر کئی ہٹ فلمیں دے رہے ہیں۔ اس سال ان کی بہت سی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں۔ ان فلموں میں آنند ایل رائے کی فلم 'رکشا بندھن بھی شامل ہے۔ فلم کا اعلان اکشے کمار نے گزشتہ سال رکشا بندھن پر کیا تھا۔ آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اب زی اسٹوڈیو کا نام شامل ہوگیا ہے۔

ان دنوں یہ فلم اپنے پہلے پروڈکشن مرحلے پر ہے۔ فلم نقاد ترن آدرش نے سوشل میڈیا پر یہ معلومات ٹویٹ کی۔ اس کے ساتھ ہی شوٹ کے دوران فلم 'رکشا بندھن' کے سیٹ سے بھی ایک تصویر سامنے آئی ہے ، جسے ترن نے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پچھلے سال رکشا بندھن پر اکشے کمار نے فلم کے اعلان کے ساتھ ہی فلم کے پوسٹر کو شائقین کے ساتھ شیئر کیا تھا۔اکشے کمار نے بہن بھائیوں کے رشتے پر مبنی اس فلم کو اپنی بہن الکا ہیرانند نی کے لئے وقف کیا ہے۔ وہیں اکشے کمار کی بہن الکا ہیرانندا نی فلمساز آنند ایل رائے کے ساتھ مل کر یہ فلم تیار کررہی ہیں۔

وہیں اس فلم میں زی اسٹوڈیو کا نامجڑ گیا ہے۔ آنند ایل رائے پہلی بار زی اسٹوڈیوز میں شامل ہورہے ہیں۔ فلم میں زی اسٹوڈیو کے اضافے سے فلم کے تمام ممبران بہت خوش اور پرجوش ہیں۔ یہ فلم ہمانشو شرما نے لکھی ہے۔ اس کی ہدایت آنند ایل رائے کریں گے۔ ان دنوں فلم کی پری پروڈکشن کا کام تیزی سے جاری ہے اور امید کی جارہی ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہوسکتی ہے۔ فلم 5 نومبر 2021 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago