Categories: تفریح

سلمان نہیں، کرن جوہر بگ باس 15 کی او ٹی ٹی ایپیسوڈ کی میزبانی کریں گے

سلمان نہیں، کرن جوہر بگ باس 15 کی او ٹی ٹی ایپیسوڈ کی میزبانی کریں گے

ٹیلی ویڑن کی دنیا کا سب سے بڑا اور مشہور رئیلٹی شو بگ باس پہلی بار او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پریمئر کرے گا۔ میکرز نے ان ایپیسوڈ کی میزبانی کے لئے پروڈیوسر ہدایتکار کرن جوہر کے نام پر دستخط کیے ہیں۔

گزشتہ سیزن میں اطلاع تھی کہ شہناز گل اور سدھارتھ شکلا اس شو کی میزبانی کرنے جا رہے ہیں۔ اس کے بعد بتایا گیا کہ سدھارتھ اور شہناز نہیں بلکہ سلمان خان اس سیزن کی میزبانی کریں گے۔

لیکن سلمان خان کے او ٹی ٹی کے لئے شو کی میزبانی کرنے سے انکار کرنے کے بعد کرن جوہر کے نام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔کرن جوہر نے خود انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ او ٹی ٹی پر بگ باس کی میزبانی کریں گے۔ حال ہی میں میکرز نے اس شو کا پرومو جاری کیا۔ یہ شو 8 اگست سےOTT پلیٹ فارم ووٹ پر نشر ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago