Categories: تفریح

سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ‘دل بے چارہ’ کا ایک سال پوراہونے پرسنجنا سانگھی کی جذباتی پوسٹ

سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم 'دل بے چارہ' کا ایک سال پوراہونے پرسنجنا سانگھی کی جذباتی پوسٹ

آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری اور سنجنا سانگھی کی پہلی بالی ووڈ فلم ' دل بیچارا ' نے آج اپنی ریلیز کا ایک سال مکمل کرلیا ہے۔سوشانت کے دوست اور کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابرا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 24 جولائی 2020 کوOTT پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹارپر ریلیز ہوئی تھی۔

جیسے ہی اس فلم کو آج ایک سال مکمل ہوا، اداکارہ سنجنا سانگھی نے فلم کی شوٹنگ سے کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کیا اور اس کے ساتھ ایک جذباتی نوٹ بھی لکھا۔ سنجنا نے لکھا – ' ایک سال پہلے، دل بیچارا کی ریلیز کی شام میری گھبراہٹ کی انتہا نہیں تھی۔ آج ہم نے اس کا ایک سال مکمل کیا ہے۔

میں ہمیشہ کے لیے تمہاری ہوچکی ہوں۔ آپ کا شکریہ اس فلم کی دیکھ بھال کیلئے، اور اس کو ایسا بنانے کے لیے جس کے بارے میں ہم نے خواب میں بھی نہیں سوچاتھا۔ ہر کامیابی کی طرح، یہ بھی آپ کی کامیابی ہے۔ دلی شکریہ صرف آپ ہی ذہن میں رہتے ہیں، سوشانت سنگھ راجپوت۔

قابل ذکرہے کہ فلم دل بیچارا میں سنجنا کزی اور سوشانت مینی کے کردار میں تھیں۔ فلم کو ناظرین سے بے حد محبت ملی، لیکن اس فلم کی ریلیز سے قبل ہی، سوشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون، 2020 کو ممبئی کے باندرا میں واقع اپنے فلیٹ میں خودکشی کرلی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago