تفریح

آسکرس 2023:’دی ایلیفینٹ وسپرز‘کو بہترین دستاویزی شارٹ فلم کا آسکر ایوارڈ،جانئےکیاہےخاص؟

دی ایلیفینٹ وسپرز

ہدایت کار کارتیکی گونسالویس کی شارٹ فلم  دی ایلیفینٹ وسپرز  آسکر کے لیے منتخب کی گئی تھی ،تبھی سے لوگوں کو اس سے امیدیں وابستہ تھیں۔

تاریخ رقم کی

آسکر ایوارڈ کی تقریب میں جب بیسٹ شارٹ ڈاکیومینٹری ایوارڈ کے لیے دی ایلیفینٹ وسپرز کا انتخاب کیا گیا تو ہندوستانی مداحوں کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔

شارٹ فلموں سے ٹکر

آسکر کی دوڑ میں دی ایلیفینٹ وسپرز کی ٹکر جے روزین بلیٹ کی ‘ہاو ڈو یو میجر اے ائیر؟’این ایلورگ کی’دی مارتھا میشیل ایفیکٹ’جیسی دستاویزی فلموں سے تھی۔

کیا ہے خاص؟

شارٹ فلم کے آسکر اپنے نام کرنے کے بعد سبھی کی زبان پر ایک ہی سوال ہے آخر اس ڈاکیومینٹری میں ایسا کیا خاص ہے؟ تو آئیے جانتے ہیں۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

کہانی

دی ایلیفینٹ وسپرز کی کہانی ایک تمل ناڈو کے بزرگ جوڑے بمن اور بیلی کے اوپر ہے۔جو یتیم ہاتھیوں کی خدمت کرتا ہے۔

رگھو کی کہانی

شارٹ فلم میں رگھو نام کا گھائل اور یتیم ہاتھی کے بچے کی ذمہ داری بزرگ جوڑے پر آتی ہے۔جسے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔

بے لوث محبت

شارٹ فلم میں ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان بے لوث محبت کے جذبے کو دکھایا گیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کہانی کو کافی پسند کیا گیا۔

کارتیکی گونسالویس کون ہیں؟

دی ایلیفینٹ وسپرز کی ہدایت کار کارتیکی گونسالویس فوٹو صحافی اور فلم  پروڈیوسر ہیں۔بطور ہدایت کار یہ ان کی پہلی فلم ہے۔

پہلی شارٹ فلم

اس سے پہلے آسکر میں ‘دی ہاوس دیٹ آنندا بیلٹ’ اور ‘این انکاونٹر وتھ فیسیز’ جیسی دستاویزی فلمیں نامزد ہوئیں،لیکن  وہ آسکر نہیں جیت سکیں۔

کہاں دیکھیں؟

آسکر جیتنے والی ڈاکیومینٹری شارٹ فلم دی ایلیفینٹ وسپرز نیٹ فلکس پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔یہ شارٹ فلم 40 منٹ کی ہے۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago