تفریح

پٹھان سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 5ویں بھارتی فلم بن گئی۔

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان اور عامر خان کی سیکرٹ سپر اسٹار کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تاریخ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پانچویں بھارتی فلم بن گئی ہے۔ یش راج فلمز (وائی آر ایف) کے مطابق، پٹھان نے عالمی باکس آفس پر 946 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔ یہ اب بھی ایس ایس راجامولی کی آر آر آر اور باہوبلی 2: دی کنکلوژن، کے جی ایف چیپٹر 2 اور دنگل کے پیچھے ہے۔

وائی آر ایف نے ٹویٹ کیا کہ ₹ 946 کروڑ کے عالمی مجموعہ کے ساتھ، پٹھان ہندوستانی سنیما (اصل زبان) کی تاریخ میں سب سے زیادہ کمانے والی ہندی فلم بن گئی ہے۔ وائی آر ایف کے مطابق، فلم نے ہندوستان میں ₹588 کروڑ (₹489 کروڑ خالص) اور بیرون ملک ₹358 کروڑ کمائے ہیں۔

شاہ رخ فلم پٹھان کی کامیابی سے خوش ہیں اور اتنی زبردست فلم بنانے کا سہرا ہدایت کار سدھارتھ آنند کو دیتے ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو میں کہا، “میرے خیال میں فلم کی اس طرز کو سدھارتھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ وہ اس قسم کے سنیما کو اچھی طرح جانتا ہے۔ میں صرف اس دنیا سے پیار کرتا ہوں جو سدھارتھ تخلیق کرتا ہے۔ یہ ایک ایکشن فلم ہے جو میرے دل کے قریب ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت سارے اچھے لوگوں نے بہت اچھائی کے ساتھ بنایا ہے… میرے خیال میں یہ سینما ہے، جو آج کی ڈیمانڈ ہے۔ یہ اس قسم کی فلم ہے جسے آپ بڑی اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago