Categories: تفریح

بطور پروڈیوسرایشا دیول کی پہلی فلم ’ایک دعا‘ کا پوسٹر اور ٹریلر جاری

بطور پروڈیوسرایشا دیول کی پہلی فلم ’ایک دعا‘ کا پوسٹر اور ٹریلر جاری

فلم اداکارہ ایشا دیول کافی عرصے بعد فلم ' ایک دعا ' کے ساتھ پردے پر واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ ایشا اس فلم کو تیاربھی کررہی ہیں۔ فلم کا پہلا پوسٹر اور ٹریلر پیر کو جاری کیا گیا۔ ایشا دیول نے فلم کے پوسٹر اور ٹریلر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور لکھا – ' ہماری فلم ایک دعا 26 جولائی 2021 کو ووٹ سلیکٹ پر نمائش کرے گی۔ ہمیں اپنی محبت، نیک خواہشات سے نوازیں۔'

فلم میں ایشا ایک مسلمان خاتون کے کردار میں نظر آئیں، جو ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔ یہ کہانی خاندان کی ناقص مالی حالت اور زندگی کی مشکلات کے درمیان مردوں اور خواتین کی مساوات کے لئے لڑائی پر بھی مبنی ہے۔ فلم 26 جولائی کو او ٹی ٹی ووٹ سلیکٹ پر نمائش کرے گی۔ ایک 'دعا' رام کمل مکھرجی ڈائریکٹ کررہے ہیں۔ جبکہ ایشا دیول نیز ان کے شوہر بھرت تختانی، وینکی اور امریتا داس اس کے شریک پروڈیوسر ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago