Categories: تفریح

نینا گپتا کے بعد’ گڈبائی ‘ میں پویل گلاٹی کی انٹری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>نینا گپتا کے بعد' گڈبائی ' میں پویل گلاٹی کی انٹری</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار امیتابھ بچن اور جنوبی ہندوستان کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ’ گڈبائی ‘ کی شوٹنگ حال ہی میں شروع ہوئی ہے۔ اس فلم میں امیتابھ بچن اور رشمیکا مندانا مرکزی کردار میں ہیں۔ اس فلم میں اداکارہ نینا گپتا کی حالیہ انٹری کے بعد اب اس فلم میں اداکار پویل گلاٹی داخل ہوچکے ہیں۔ فلم نقاد ترن آدرش نے سوشل میڈیا پر یہ معلومات ٹویٹ کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پویل گلاٹی اس سے پہلے انوبھوسنہاکی فلم ’تھپڑ‘میں تاپسی پنوں کے شوہرکے کردار میں نمودار ہوئے تھے۔ اسی کے ساتھ ہی ، پویل بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن ، نینا گپتا اور ریشمیکا مندانا کے ساتھ اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔ اگرچہ اس فلم میں پویل کا کردارابھی سسپنس میں ہے۔ لیکن اس فلم میں نینا گپتا امیتابھ بچن کی اہلیہ کے کردار میں نظر آئیں گی۔ تفریح سے بھرپور فلم ' گڈبائی ' کی ہدایتکاری وکاس بہل کررہے ہیں۔ نیز بالاجی ٹیلی فلم اور ریلائنس انٹرٹینمنٹ بھی اس فلم کوپروڈیوس کر رہے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago