Categories: تفریح

رادھیکا آپٹے فلم ‘پارچڈ’ میں بولڈ مناظر دے کر سرخیوں میں آئیں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
(یوم پیدائش پر خاص7 ستمبر)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
رادھیکا آپٹے، جو اکثر اپنے  بے باک اور بولڈ نداز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں، 7 ستمبر 1985 کو پیدا ہوئیں۔ معاشیات اور ریاضی میں گریجویٹکرنے والی رادھیکا آپٹے بچپن سے ہی اداکارہ بننا چاہتی تھیں۔ردھیکا آپٹے نے ہندوستانی کلاسیکل ڈانس کی تربیت لی ہے۔ انہوں نے آٹھ سال روہنی بھاٹے سے کتھک سیکھی۔ انہوں نے اپنی اسکول کی تعلیم فرگوسن کالج، پونے سے کی۔ پونے میں رہتے ہوئے، وہ تھیٹر سے جڑیں۔ رادھیکا نے سال 2005 میں فلم واہ لائف ہو تو ایسی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ مرکزی اداکارہ کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم شور ان دی سٹی تھی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس کے بعد انہوں نے  رکت چرترا، رکت چارتر  2 اور آئی ایم فلمیں کیں۔ لیکن کچھ عرصے بعد فلموں سے وقفہ لینے کے بعد رادھیکا لندن چلی گئیں اور ڈانس کی تربیت لینا شروع کر دیں۔ لندن میں ہی، رادھیکا  کی ملاقات   موسیقار بینیڈکٹ ٹیلر سے ملاقات ہوئی اور وہ انہیں ڈیٹ کرنے لگیں۔ سال 2012 میں، انہوں نے خفیہ طور پر شادی کی، جس کا انہوں نے سال 2013 میں انکشاف کیا۔ شادی کے بعد بھی رادھیکا فلموں سے وابستہ رہیں اور ہندی کے علاوہ انہوں نے مراٹھی اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا۔ سال 2016 میں رادھیکا آپٹے کی فلم 'پارچڈ' تھی۔ لینا یادو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رادھیکا نے اداکار عادل حسین کے ساتھ کچھ عریاں مناظر دیے۔ رادھیکا ان مناظر کی وجہ سے بھی سرخیوں میں تھیں ۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago