Categories: تفریح

فلم ’ ہٹ ۔دی فرسٹ کیس’ سے راج کمار راؤ کا پہلا لک آؤٹ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
راجکمار راؤ اور سانیا ملہوترا جلد ہی بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔ فلم 'ہٹ – دی فرسٹ کیس' کی شوٹنگ رواں سال اپریل میں مکمل ہو چکی ہے اور اب یہ فلم رواں سال 15 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ دریں اثنا، سنیچر کو میکرز نے فلم کا موشن پوسٹر اور اداکار کا پہلا لک بھی جاری کر دیا ہے۔ اداکار راج کمار راؤ نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ فلم کی اپنی پہلی جھلک شیئر کی ہے۔پہلی نظر میں، اداکار نے اپنے دونوں کانوں میں بالیاں پہن رکھی ہیں اور وہ سخت لگ رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
'ہٹ – دی فرسٹ کیس' ایک پراسرار تھرلر فلم ہے۔ یہ فلم 2020 کی تیلگو فلم "ہٹ" کا ہندی ریمیک ہے جس میں وشواک سین اور روحانی شرما اداکاری کر رہے ہیں۔ فلم میں ایک پولیس اہلکار کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ایک لاپتہ خاتون کی تلاش میں نکلتا ہے۔ فلم کے تیلگو ورڑن کی ہدایت کاری شیلیش کولانو نے کی ہے، جو اب فلم کے ہندی ورڑن کے بھی ہدایت کار ہیں۔ فلم کو بھوشن کمار، دل راجو، کرشن کمار اور کلدیپ راٹھور نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم 15 جولائی 2022 کو ریلیز ہوگی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago