Categories: تفریح

رنبیرکپوراورعالیہ بھٹ جلد لیں گے سات پھیرے، جانئے دونوں کب اورکہاں کریں گے شادی؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کے مشہور لو برڈز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے بارے میں ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کا یہ مشہور جوڑا اس سال اکتوبر میں سات پھیرے لے سکتا ہے۔ اگرچہ ابھی تک اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی دونوں کے اہل خانہ میں سے کسی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو رنبیر۔عالیہ گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والے تھے لیکن ملک میں کورونا کی وبا پھیلنے کے باعث دونوں کی شادی ملتوی کردی گئی۔ اس کے بعد دونوں اپنی آنے والی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
رنبیر-عالیہ جو اکثر اپنے رشتے کو لے کر بحث میں رہتے ہیں، کئی مواقع پر ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ دونوں نے اپنے رشتے پر مہر ثبت کر دی ہے اور کھلے دل سے اپنے رشتے کو قبول کر لیا ہے۔ مداح بھی اب ان کی جلد شادی کے منتظر ہیں۔ دونوں جلد ہی آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'برہمسترا' میں امیتابھ بچن کے مدمقابل نظر آئیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago