Categories: تفریح

ریچا چڈھا کے تازہ ترین فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پربرپا کیا ہنگامہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
علی فضل کے ساتھ اپنے تعلقات کو لے کر اکثر بحث میں رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ تصاویر ریچا کے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ہیں، جس میں ان کا غضب کا ٹرانسفارمیشن دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصاویر خود ریچا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تصویریں شیئر کرتے ہوئے رہچا نے لکھا – 'فوٹو شوٹ۔ جہاں میری  اور فوٹوگرافر کی دوستی ہوتی ہے، تومجھے فوٹو شوٹ کروانا پسند ہے۔ یہ فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے مجھے ایسا لگ رہاتھا جیسے میں کوئی کردار ادا کر رہی ہوں“۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تصویروں میں ریچا سیاہ تھائی سلٹ گاون میں نظر آ رہی ہیں۔ اس کا لباس اور اس کا اسٹائل ان کے لک پر چار چاند لگارہا ہے۔ ریچا کی ان تصاویر کو مداح اور مشہور شخصیات بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔کام کے محاذ پر، ریچا چڈھا جلد ہی فلم’ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے‘ میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago