Categories: تفریح

مالدیپ میں روبینہ دلیک کا بولڈ اندازآیا نظر، سوشل صارفین نے کیا کہا؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
'بگ باس 14' کی فاتح اور ٹیلی ویژن کی مہذب بہو روبینہ دلیک اس وقت اپنے شوہر ابھینو شکلا کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ اس دوران، وہ سوشل میڈیا پر بھی بہت متحرک ہیں اور اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مالدیپ کی چھٹیوں کی تصاویر مسلسل شیئر کر رہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بدھ کے روز بھی انہوں نے مالدیپ سے اپنی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جس میں ان کا بیکنی اوتار دیکھا جا سکتا ہے۔ روبینہ ان تصاویر میں بہت بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔ روبینہ ان تصاویر میں بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔روبینہ دلیک نے اپنی اداکاری کے کیریئر کا آغاز زی ٹی وی کے مشہور سیریل چھوٹی بہو سے کیا۔ اس سیریل میں اپنی اداکاری سے انہوں نے  شائقین کے دلوں میں اپنی ایک خاص جگہ بنائی۔ اس کے بعد وہ کئی سیریلز میں نظر آئیں۔ حال ہی میں وہ بگ باس او ٹی ٹی میں بطور مہمان بھی نظر آئیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
روبینہ کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کریں توانہوں نے معروف ٹیلی ویژن اداکار ابھینو شکلا  کو تین سال تک ڈیٹ کرنے کے بعد انہوں نے سال 2018 میں ان  سے شادی کی۔ روبینہ اور ابھینو ٹیلی ویژن کی دنیا کے مشہور جوڑوں میں سے ایک ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago