Categories: تفریح

سلمان خان کی عوام سے اپیل ۔ ویکسین کے بارے میں کنفیوژن نہ پھیلائیں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں سلمان کورونا وبا کے خلاف بیداری پھیلاتے ہوئے اور لوگوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے نظر آ رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں سلمان خان کہتے ہیں – 'ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچارکھی ہے۔ ایک کے بعد ایک کورونا کی لہریں آرہی ہیں۔ اس سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ ویکسین ہی کورونا سے بچاؤ کا سب سے موثر علاج ہے۔ جہاں ایک طرف حکومت عوام کو ویکسین پہنچانے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے وہیں دوسری طرف ویکسین کے حوالے سے کچھ بے بنیاد افواہیں بھی پھیلائی جا رہی ہیں۔ اس سے لوگوں میں ویکسین کے بارے میں خوف پیدا ہو رہا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ویڈیو میں سلمان خان لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کورونا ویکسین کے حوالے سے لوگوں میں کنفیوژن نہ پھیلائیں۔ ویکسین لگوا کر، آپ نہ صرف خود کو، اپنے خاندان، اپنے معاشرے اور ملک کو محفوظ رکھنے میں اپنا  کردار  ادا کریں۔ اس لیے میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ جلد از جلد کورونا ویکسین لگائیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago